Imam Mahdi as Ki Pehchan Hogai | Hazrat Mehdi Zahoor | Qayamat Nishani | Signs Hadees
جب امام مہدی کا ظہور ہوگاتو سب سے پہلے امام فرمائیں
گےجوآدم علیہ سلام کو دیکھنا چاہتا ہے وہ مجھے دیکھے، جو نوح علیہ سلام کو سننا
چاہتا ہے وہ مجھے سنے، جو موسی سے ملنا چاہتا ہے وہ مجھ سے مل لے، جو ابراھیم کو
پانا چاہتا ہے وہ مجھے پا لے، اے لوگو اگرحضرت محمد کی زیارت کرنا چاہتے ہوتو میری زیارت کر لو،
لوگ کہیں گے کہ کیا ثبوت ہے کہ آپ امام مہدی ہیں، توامام
مہدی علیہ سلام ثبوت پیش کریں گے، آپ علیہ سلام کے ہاتھ میں ایک عصا ہو جو کہ ایک
جنت کے درخت کی شاخ ہو گی، امام مہدی جہاں
جہاں وہ عصا ماریں گے وہاں وہاں پودے نکلیں گے اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے درخت بن
جائیں گے اور اپنے پھل ظاہر کر کے امام کی امامت کی گواہی دیں گے، اور امام مہدی
کے پاس وہ الم ہوگاجو رسول اللہ نے امام علی کو دیا تھا،
ہاتھوں میں تلوار ہو گی جو آپ کے دادا ابو طالب ہاتھوں میں
اٹھایا کرتے تھے، اور وہ الم اور تلوار لوگوں سے مخاطب ہو کر کہیں گی کہ آج ہم
صحیح ہاتھ میں موجود ہیں،
امام مہدی کے ہاتھ میں اللہ شفاء کو رکھے گا، امام جس انسان پر ہاتھ رکھیں گے تو اس انسان سے
لا علاج مرض بھی ختم ہو جائے گا، سید
اورحسنی امام کے پاس اآ کر کہیں گے اگر آپ واقعی سچے ہیں تو رسول اللہ کی زراہ
دیکھائیں، تو امام سید حسنی کو
رسول اللہ کی زرا دیکھائیں گے۔
...............................................................
0 Comments